بجلی کی قیمت میں ایک روپے انچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کی تجویز | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کی قیمت میں ایک روپے انچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کی تجویز | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے اننچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے جنوری کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کے تحت بجلی کی ق

یمت میں ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے،نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر پچیس مارچ کو سماعت کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی سماعت پر التوا کی درخواست کی تھی مگر وفاقی حکومت بجلی کا ٹیرف فکس کرنا چا ہتی ہے جس کے لئے حکومت نے جنوری میں بجلی کی قیمت ڈیڑھ سال کیلئے فکس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بجلی گزشتہ دو ماہ سے بجلی ٹیرف فکس کرنے کی سمری کی کابینہ سے حاصل نہیں کرسکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہآج کا ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہتین روز میں فی تولہ 3350 اور فی اونس 90 ڈالر...;
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ - ایکسپریس اردواضافے کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:29:20