سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ SamaaTV

Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 10 mins agoسونے کی قیمت نے 24 فروری کو ملکی تاریخ کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے فی تولہ سونا 96 ہزار 300 روپے اور فی اونس 1684 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1300 روپے اضافے سے 95 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہوکر 81 ہزار 876 روپے کا ہوگیا۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے فی اونس نرخ حیرت انگیز طور پر 42 ڈالر اضافے کمی کے بعد ریکارڈ 1686 ڈالر ہوگئے۔مقامی مارکیٹ میں تین روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 3350 اور 10 گرام میں 2672 روپے اضافہ ہوچکا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 90 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی ایک ہزار روپے جبکہ دس گرام 857 روپے ہوگئی، فی اونس چاندی 17.60 ڈالر میں فروخت ہورہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اگست 2018ء میں حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں تقریباً 40 ہزار روپے تک اضافہ ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہآج کا ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہافغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہجرائم کی عالمی عدالت نے افغانستان میں امریکی افواج، افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ ،ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلبلاہورہائیکورٹ ،ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے
مزید پڑھ »

پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ Pakistan MobilePhone Usage men Women Difference
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:49:14