مزید پڑھئے:
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 42 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1686 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1300 روپے اور 1115 روپے کا اضافہ ہوا۔ قیمت بڑھنے کے نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 95 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھکر 81 ہزار 876 روپے ہوگئی۔
بلین مارکیٹ کے نمائندوں کے مطابق دبئی بلین مارکیٹ کی نسبت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اب بھی 2000 روپے کم ہے۔دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ایک ہزار روپے اور فی 140 گرام چاندی کی قیمت 857 روپے 33 پیسے پر مستحکم رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج کا ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں مزید اضافہتین روز میں فی تولہ 3350 اور فی اونس 90 ڈالر...;
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »
کوئٹہ:چھوٹےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ،شہری پریشانکوئٹہ میں چھوٹے گوشت کی قیمت غیراعلانیہ طورپر 1000 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،انتظامیہ کی غفلت اور چشم پوشی کے باعث شہری پریشان ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »