کوئٹہ:چھوٹےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ،شہری پریشان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کوئٹہ میں چھوٹے گوشت کی قیمت غیراعلانیہ طورپر 1000 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،انتظامیہ کی غفلت اور چشم پوشی کے باعث شہری پریشان ہیں۔ SamaaTV

Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 25 mins agoکوئٹہ میں چھوٹے گوشت کی قیمت غیراعلانیہ طورپر 1000 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،انتظامیہ کی غفلت اور چشم پوشی کے باعث شہری پریشان ہیں۔

کوئٹہ میں سرکاری نرخ نامہ غائب ہوچکا ہے اور قصائی مرضی کے نرخ چلانے لگے ہیں۔ چھوٹا گوشت کہیں پر 950 روپے تو کہیں پر1000روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث بکرے یا دنبے کا گوشت کھانا اب غریب کیلئے خواب بن گیا ہے۔ قصاب کہتے ہیں کہ کوئٹہ کی منڈی میں جانوروں کی کمی کے باعث گوشت بھی مہنگا ہوگیا ہے،انتظامیہ منڈی کا جائزہ لے کرمنصفانہ قیمتیں مقررکرے۔

مویشیوں کےکاروبار سے جڑے بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مال مویشیوں کی افغانستان سے چمن اور پھرکوئٹہ تک پہنچانے میں کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے چھوٹے گوشت کی مقررکردہ قیمت 780 روپے فی کلو ہے جس پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کے ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیآج کے ریٹ: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیآج فی تولہ سونے کے کیا ریٹ ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

صو با ئی حکومت کی نو ٹیفیکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخصو با ئی حکومت کی نو ٹیفیکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخصوبائی حکومت کی نوٹیفیکیشن کی خلاف ورزی پراسکول کی رجسٹریشن منسوخ Coronavirus CoronavirusInPakistan DeadlyVirus Sindh SindhGovt PrivateSchool RegistrationCancel PPPGovt MinisterSindh SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »

امریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت America PresidentTrump Instructions Doctors CoronaVirusInAmerica Vaccine Preparations POTUS WHO
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت CoronaVirusUpdates Coronavirus DeadlyVirus USPresident Trump HealthExports Doctors Vaccine realDonaldTrump StateDept SecPompeo WHO zlj517 MFA_China UN
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکوسوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکوسوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکو IndianArmyOccupiedKashmir Internet Sanctions InternetBlocked AmericanTechnologyCompany Cisco NotHelpingIndianGovt CompanyDenied Cisco
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت PMImranKhan GovernmentOrganisations Properties Privatization Speedy ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 17:26:08