انڈیا اور پاکستان کا ڈیوس کپ مقابلہ قزاقستان منتقل، اعصام الحق کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
اعصام الحق نے پیر کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کو بھیجے گئے خط میں لکھا تھا کہ ’یہ جان کر بہت دکھ ہوا ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن مبینہ طور پر انڈیا کے دباؤ میں آ کر مسلسل اس بات پر اصرار کر رہی ہے کہ ڈیوس کپ کا مقابلہ پاکستان سے باہر منعقد ہو۔‘
بعد ازاں اعصام الحق نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر ڈیوس کپ کا یہ مقابلہ کسی دوسرے ملک منتقل ہوتا ہے تو یہ فیصلہ جانبداری پر مبنی ہو گا۔ پاکستان کے ساتھ نامناسب سلوک روا رکھا جارہا ہے۔‘اعصام الحق کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹینس ٹیم کا پاکستان نہ آنا ان کی سمجھ سے باہر ہے۔ اعصام الحق نے کہا کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیل کر گئی ہے اور اب وہ آئندہ ماہ دوبارہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے آنے والی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کا دورہ کیا ہے اور پشاور میں نیشنل گیمز کا انعقاد خوش اسلوبی سے ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگا PAKvAUS TestMatch TheRealPCB Australia Cricket
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کی ایک اور اتحادی جی ڈی اے بھی ناراض
مزید پڑھ »
ملکہ میکسیما کون ہیں اور پاکستان کیوں آرہی ہیں؟www.24newshd.tv
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل شروع ہوگیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »