انڈیا کے مشہور ریئلٹی شو کیخلاف پولیس میں شکایت درج

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا کے مشہور ریئلٹی شو کیخلاف پولیس میں شکایت درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ایف آئی آر 31 جنوری 2025 کو ایتاناگر پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے

یہ مسئلہ اُس وقت پیدا ہوا جب ایک کامیڈین جیسّی نبام، جو اروناچل پردیش سے تعلق رکھتی ہیں، نے ایک خصوصی قسط میں متنازعہ تبصرے کیے۔

سامے رائنا نے ایک اراکٹ میں جیسّی سے پوچھا کہ کیا انہوں نے کبھی کتے کا گوشت کھایا ہے، جس پر جیسّی نے جواب دیا کہ اروناچل پردیش کے لوگ کتے کا گوشت کھاتے ہیں، حالانکہ انہوں نے خود کبھی اس کا ذائقہ نہیں چکھا۔ جیسّی نے مزید کہا، "میں جانتی ہوں کیونکہ میرے دوست اسے کھاتے ہیں۔ وہ کبھی کبھار اپنے پالتو جانوروں کو بھی کھا لیتے ہیں"۔

اس بیان پر شو کے پینل میں موجود افراد نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ خاص طور پر کامیڈین بلراج سنگھ گھائی نے اس بات کی تصدیق پر سوال اٹھایا۔ اس تنازعے کے نتیجے میں اروناچل پردیش کے رہائشی ارمان رام ویلی بکھا نے FIR درج کرائی ہے، جس میں جیسّی نبام پر اس علاقے کے مقامی لوگوں کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اور شکایت گزار نے فوری کارروائی کی درخواست کی ہے تاکہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات روکے جا سکیں۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطکینیڈین وزیراعظم بننے کی دوڑ میں سابقہ بھارتی اداکارہ بھی شاملآئیکونک برطانوی گلوکارہ میریان فیتھفل چل بسیںامریکی خاتون کس بیماری میں مبتلا ہے؟ ڈاکٹرز کا بیان سامنے آگیابانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںسلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںامبولی پولیس نے مشہور شخصیات کو دھمکیاں ملنے کے بعد ایف آئی درج کرلی ہے
مزید پڑھ »

بھارت؛ ریاست نووائیڈا میں نوجوان کو واک کرنا جرم بن گیابھارت؛ ریاست نووائیڈا میں نوجوان کو واک کرنا جرم بن گیاپولیس کے مطابق ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور نوجوان کے والد کی مدعیت میں شکایت درج کرادی گئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجکراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »

لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتللاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتلپولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

نجی اکیڈمی کے پرنسپل نے طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کینجی اکیڈمی کے پرنسپل نے طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کیلاہور پولیس نے نجی اکیڈمی کے پرنسپل کے خلاف مبینہ زیادتی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاسوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:24:44