پولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا، پولیس نے مقتولہ کے والد سفیان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق سفیان کی پہلی بیوی سے تیں بچے تھے جو وفات پاگئے، سفیان نے علینہ سے دوسری شادی کی جو بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتی تھی، علینہ تین سال حریم فاطمہ کے منہ پر کپڑا رکھ کر اسے جان سے مار رہی تھی، بچی کا باپ موقع پر پہنچ گیا بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑ چکی تھی۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاتھانہ سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ، ظفر اقبال کی موت کی سزا مسترد کرنے والی اپیل مسترد کرتی ہےلاہور ہائی کورٹ نے 2 رکنی بینچ کے زیرِ اہتمام، ظفر اقبال کی موت کی سزا کے خلاف اپیل کو مسترد کر دیا ہے. ظفر اقبال 2018 میں پھلروان سرگودھا میں اپنی بیوی اور 11 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنے اور اپنی سوتیلی بیٹی اور بیٹی کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں سزائے موت سے سزا سنا گیا تھا.
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں تین کل پوزیشنز کے لیے سات امیدواروں کا مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
اسپین پولیس نے مبینہ مافیہ ممبران کو گرفتار کر لیااسپین پولیس نے اطالیہ میں چاہتے ہوئے تین 'بہت خطرناک' مبینہ مافیہ ممبران کو حوالہ دیا ہے، جو قتل کی کوشش، ہتھیاروں کے کاروبار اور رقم دھونے کے لیے متهم ہیں۔
مزید پڑھ »
8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے باپ کو گرفتارپولیس نے 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کو ہوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »