پولیس نے 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کو ہوالے کر دیا گیا ہے۔
اپنی 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ معصوم بچی کی ماں منور بی بی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ملت پارک نے ٹیم کے ہمراہ اس کے شوہر ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا۔ منور بی بی نے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم اعظم اپنی 8 سالہ سوتیلی بیٹی عدیلہ کے ساتھ حرام کاری کرتا ہے۔ ایس ایچ او ملت پارک کے مطابق ملزم اعظم سوتیلی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد فرار ہوگیا تھا، جسے جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایچ او
ملت پارک کے مطابق ملزم اعظم کے خلاف مقدمہ درج گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے ایس ایچ او ملت پارک آصف فرید اور پولیس ٹیم کو شاباش دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے درندہ صفت ملزم کو قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی
جنسی زیادتی مقدمہ پولیس گرفتاری بچہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاتھانہ سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیاآسٹریلیا کے سیم کونسٹاس کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بناڈالا
مزید پڑھ »
8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا8 سالہ گونگے بہرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر پولیس نے ملزم احمد کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
9 سالہ بچی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتارفیصل آباد سے بچی کے ساتھ ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی
مزید پڑھ »