8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

کھبرائی خبریں

8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
زیادتیبچہپولیس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

8 سالہ گونگے بہرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر پولیس نے ملزم احمد کو گرفتار کرلیا۔

ملزم احمد 8 سالہ گونگے بہرے بیٹے کو پتنگ اڑانے کے بہانے پر چھت پر لے گیا اور اس سے بدفعلی کی، والد تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں درندہ صفت شخص نے گونگے، بہرے بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں واقع محلہ احمد آباد میں کم سن بچے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، بچے کے والد کی جانب سے درخواست دی گئی کہ اس کا اٹھ سالہ بیٹا جو قوت گویائی و قوت سماعت سے محروم ہے وہ کھیلنے کے لیے گھر سے باہر گیا تھا کہ ملزم احمد اسے پتنگ اڑانے کے

بہانے چھت پر لے گیا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے سے بدفعلی کرنے کے بعد ملزم احمد فرار ہوگیا تھا جسے اٹھ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس کے بعد متاثرہ بچے کے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

زیادتی بچہ پولیس ملزم محلہ احمد آباد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارلاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدبرطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمدمعروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمدپولیس نے لڑکے کے دو دوستوں کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیامعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

6 سالہ بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ بابل کے خلاف درج6 سالہ بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ بابل کے خلاف درجسرجانی ٹاؤن پولیس نے 6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا۔
مزید پڑھ »

شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارشادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے شارع نور جہاں شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ مل کر مہمانوں کے پرس چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:51