معروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

معروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پولیس نے لڑکے کے دو دوستوں کو گرفتار کرلیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ساگر کی لاش اتوار کے روز عزت نگر پولیس اسٹیشن کی حدود سے برآمد ہوئی تھی، سپنا سنگھ نے بریلی میں احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئیں۔

جس کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی کی یقین دہانی کے بعد ڈیڑھ گھنٹے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقتول کے دو دوستوں، انوج اور سنی، کو گرفتار کر لیا ہے۔ ساگر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی حتمی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، تاہم رپورٹ میں زہر یا منشیات کی زیادہ مقدار کا ذکر موجود ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران انوج اور سنی نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ساگر کے ساتھ شراب نوشی اور منشیات استعمال کی تھی، جس کے نتیجے میں ساگر بے ہوش ہو کر گر گیا۔ خوف کے باعث وہ ساگر کو گھسیٹ کر ایک کھیت میں لے گئے اور وہاں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

یاد رہے کہ ساگر گنگوار آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا اور بریلی کے آنند وہار کالونی میں اپنے ماموں اوم پرکاش کے ساتھ رہتا تھا۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیاداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی
مزید پڑھ »

معروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدمعروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدسونگ جے رم کی موت کی خبر نے مداحوں اور کورین شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا
مزید پڑھ »

بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنابھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنامیڈیکل کے ہر 10 طلبہ کی تربیت کے ایک انسانی لاش کی صرورت ہوتی ہے تاہم بھارت میں ہر 50 طلبہ کے لیے ایک لاش دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسافغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیجوڑے کے ہاں 2021 میں بیٹی وامیکا اور رواں برس بیٹے آکائے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:46