ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی

ایمن سلیم اور ان کے شوہر کامران ملک جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ حال ہی میں ایمن سلیم نے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ان کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی، اس خوبصورت ویڈیو میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر نیلے رنگ کی لگژری گاڑی بھی تحفے میں دی جس پر ایمن بےحد خوش ہوئیں اور گلے لگ کر شوہر کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر ایمن سلیم اور ان کے شوہر کی یہ ویڈیو وائرل...

دوستوں اور ساتھی فنکاروں نے بھی ایمن اور کامران کو اس خوشی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایمن اور ان کے شوہر اپنے آنے والے بچے کے استقبال کے لیے بے حد پُرجوش ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ ایمن سلیم نے رمضان کے مقبول ڈرامہ ’چپکے چپکے‘ سے شہرت حاصل کی، ایمن سلیم نے دسمبر 2023 میں اپنے نکاح کا اعلان کیا تھا اور وہ ایک نجی تقریب میں کامران ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں شادی کے بعد سے ایمن نے کسی ڈرامہ سیریل میں کام نہیں کیا اور شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیجوڑے کے ہاں 2021 میں بیٹی وامیکا اور رواں برس بیٹے آکائے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںسلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںبائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل نے سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی اور یہ خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »

والد ڈکٹیٹر جیسے تھے، چپل اور بیلٹ سے بہت مار کھائی: آیوشمان کھرانہ کا انکشافوالد ڈکٹیٹر جیسے تھے، چپل اور بیلٹ سے بہت مار کھائی: آیوشمان کھرانہ کا انکشافآیوشمان نے فلم میکر اور رائٹر طاہرہ کشیپ سے 2008 میں شادی کی تھی، دونوں کے اب دو بچے ایک بیٹا اور بیٹی بھی ہے
مزید پڑھ »

امیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےامیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےاداکارہ کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
مزید پڑھ »

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگےمیسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگےاسپنش ریڈیو کی خبر نے اسپینش کلب کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
مزید پڑھ »

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط سوم)غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط سوم)اس قانون کے نفاذ کے بعد بہت سے بیرونی اداروں نے اپنی امداد روک لی یا کمی کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:06:31