اسپنش ریڈیو کی خبر نے اسپینش کلب کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔
اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کلب کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات بارسلونا واپس آئیں گے۔ میسی نے بارسلونا کیلئے 17 سال سے زائد کا وقت گزارا، توقع کی جارہی ہے کہ 29 نومبر کو لیسیو تھیٹر گالا میں فٹبالر شرکت کریں گے اور 2021 میں کلب کو خیرباد کہنے والے میسی کی دوبارہ واپسی ہوسکتی ہے۔ارجنٹائن کے کپتان نے 13 سال کی عمر میں بارسلونا کی اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی تھی، کلب کیلئے کھیلتے ہوئے میسی نے 17 سالہ طویل کیرئیر میں 672 گول اسکور کیے تھے۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 2021 میں اسپینش کلب بارسلونا کے صدر کیساتھ اختلافات کی بنیاد پر چھوڑ دیا تھا۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »
بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »
میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلیے اقدامات کر رہا ہے
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »