بائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل نے سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی اور یہ خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاص پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے والد، مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان، اور ان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیں۔
سلیم خان، جو اپنی زبردست کہانی نویسی کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکلوں کے شوق کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، کے پاس نایاب اور قیمتی موٹر سائیکلوں کا شاندار کلیکشن موجود ہے۔ سلمان خان نے دو یادگار تصاویر شیئر کیں۔ پہلی تصویر میں سلیم خان اپنی 1956 ماڈل کی Triumph Tiger 100 پر بیٹھے ہیں، جب کہ سلمان ان کے پاس کھڑے ہیں۔ دوسری تصویر میں سلمان خود اس کلاسک بائیک پر بیٹھے نظر آتے ہیں، جیسے ماضی کے سنہری لمحے کو دوبارہ زندہ کر رہے ہوں۔
سلمان نے پوسٹ کے ساتھ لکھا، "والد کی پہلی بائیک، Triumph Tiger 100، 1956۔" یہ بائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل خان نے ان کی سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی، اور یہ خان خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے۔Nov 20, 2024 11:30 AMسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
مزید پڑھ »
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »
لبنان: فوٹوگرافر نے رہائشی عمارت پر بم گرنےکے لمحات کو کیمرےکی آنکھ میں محفوظ کرلیاحملے کی تصاویر ایسوسی ایٹ پریس کے فوٹو گرافر حسن عمار نے عکس بند کیں
مزید پڑھ »
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہپاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
جنید خان کے دو بڑی فلمیں ویلنٹائن ڈے پر سینما گھروں میں دھوم مچانے کو تیارایک فلم جس میں وہ سائی پلوی کے ساتھ نظر آئیں گے اور جسے ان کے والد عامر خان نے پروڈیوس کیا ہے
مزید پڑھ »
’سلمان بے قصور ہے‘ سلیم خان کے بیان پر بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار کا پتلا نذرآتشسلیم خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان بے قصور ہے، وہ کبھی کسی جانور کو تکلیف نہیں پہنچا سکتا
مزید پڑھ »