لبنان: فوٹوگرافر نے رہائشی عمارت پر بم گرنےکے لمحات کو کیمرےکی آنکھ میں محفوظ کرلیا

Hamas خبریں

لبنان: فوٹوگرافر نے رہائشی عمارت پر بم گرنےکے لمحات کو کیمرےکی آنکھ میں محفوظ کرلیا
HizbullahIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

حملے کی تصاویر ایسوسی ایٹ پریس کے فوٹو گرافر حسن عمار نے عکس بند کیں

لبنان میں جاری حزب اللہ اسرائیلی جنگ کے دوران متعدد بار ایسے مناظر سامنے آئے جن میں کیمرے کی آنکھ نے جنگ کے دوران ہونے والے حملوں کے لمحات کو دکھایا۔

دو روز قبل بھی ایسوسی ایٹ پریس کے فوٹو گرافر حسن عمار نے بیروت کی ایک عمارت پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے دوران جنگی طیاروں سے عمارت پر گرائے گئے بم کے عمارت سے ٹکرانے کے لمحات کو عکس بند کرلیا۔رپورٹ کے مطابق جمعے کے دن اسرائیل نے بیروت کے ایک علاقے میں واقع کچھ عمارتوں میں رہنے والوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد حسن عمار سمیت بہت سے افراد عمارت سے کچھ دور جمع ہوگئے جہاں پھر کچھ دیر بعد اسرائیلی طیاروں نے حملہ...

عمار حسن کی اس عمارت سے ذاتی طور پر بہت سے یادیں وابستہ ہیں کیونکہ وہ اس علاقے سے کچھ دور پلے بڑھے تھے/ فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمارت کو حملے سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کے استعمال میں تھی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے تباہ کردہ عمارت سے اے پی کے فوٹو گرافر عمار حسن کی ذاتی طور پر بہت سے یادیں وابستہ ہیں کیونکہ وہ اسی علاقے سے کچھ دور پلے بڑھے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hizbullah Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیل فوج کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد شہیدغزہ: اسرائیل فوج کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد شہیداسرائیلی طیاروں نے ایک عمارت پر بم برسائے جس سے عمارت گرگئی اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا: خلیجی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ اور لبنان عالمِ اسلام کو پکار رہے ہیں!غزہ اور لبنان عالمِ اسلام کو پکار رہے ہیں!وہ لبنان میں بروئے کار مزاحمتی تحریک ’’حزب اللہ‘‘ کو مکمل طور پر کچلنا چاہتا ہے
مزید پڑھ »

ایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیاایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیاایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباددوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادبلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑکلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑکیویز نے گزشتہ سیریز میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 0-3 سے ہرایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:02:49