ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادی

پاکستان خبریں خبریں

ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جوڑے کے ہاں 2021 میں بیٹی وامیکا اور رواں برس بیٹے آکائے کی پیدائش ہوئی تھی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی بہن بھاونا کوہلی نے سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی حقیقت واضح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ تصویر انوشکا اور ویرات کے بیٹے آکائے کی نہیں ہے۔

حال ہی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک بچے کو گود میں اٹھائے ہوئے اسٹینڈز میں دکھایا گیا۔ اس تصویر کو دیکھ کر مداحوں نے قیاس کیا کہ یہ ویرات اور انوشکا کے بیٹے آکائے کی پہلی جھلک ہے۔ کچھ بھارتی میڈیا رپورٹس نے بھی تصویر کو آکائے کے طور پر رپورٹ کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان برپا ہوگیا۔

بھاونا کوہلی نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا، "یہ تصویر ہمارے آکائے کی نہیں بلکہ انوشکا اور ویرات کے دوست کی بیٹی کی ہے۔" ویرات اور انوشکا ہمیشہ اپنے بچوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہیں۔ انہوں نے میڈیا اور فوٹوگرافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے بچوں کی تصاویر نہ لیں۔ ۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوشکا اور ویرات کے بیٹے’ آکائے‘ کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئیانوشکا اور ویرات کے بیٹے’ آکائے‘ کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئیحال ہی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک تصویر وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیعالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیراہا کی پہلی جھلک دسمبر 2023 کو پیش کی گئی تھی اور تب سے وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی مقامات پر دیکھی جاتی ہیں
مزید پڑھ »

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 11:00:15