انوشکا اور ویرات کے بیٹے’ آکائے‘ کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

Bollywood خبریں

انوشکا اور ویرات کے بیٹے’ آکائے‘ کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی
Indian Media
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک تصویر وائرل ہوئی تھی

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بہن بھاونا کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنے بھتیجے سے منسوب تصویر کی تردید کردی۔

اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد مداح کہیں اسے ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک سمجھ رہے تھے تو کہیں ’آکائے‘ کی تصویر وائرل ہونے پر براڈ کاسٹرز کو تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Media

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںخوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںفتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیےپنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیےپنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتارناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتارناروے کی ملکہ کے بیٹے پر قتل کی دھمکیاں، تشدد اور مزید 5 ریپ کیسز کے الزامات ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:44:41