ناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ناروے کی ملکہ کے بیٹے پر قتل کی دھمکیاں، تشدد اور مزید 5 ریپ کیسز کے الزامات ہیں، رپورٹ

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کی ملکہ میٹی میریٹ کے بیٹے میرئیس بورج ہوئیبے کو حراست میں لیا گیا ہے۔

کیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ متاثرہ 20 سالہ خاتون ان سے اگست میں پہلی دفعہ ملی تھیں اور اسی دن واقعہ پیش آیا اور خاتون کے وکیل ہیگ سیلومون نے بتایا کہ ملکہ کے بیٹے سے ان کے رومانوی تعلقات نہیں تھے اور خاتون سے مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ گارجین کی رپورٹ کے مطابق میرئیس بورج ہوئبے ان کی والدہ میٹی میریٹ کی 2001 میں ولی عہد ہاکون کے ساتھ شادی سے قبل دونوں کے رومانوی تعلقات کے دوران 1997 میں پیدا ہوئے تھے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میرئیس بورج ہوئبے اپنے والد ولی عہد ہاکون اور والدہ میٹی میریٹ کی رہائش گاہ کے قریب ہی مقیم ہیں لیکن ان پر ریپ کا الزام اگست میں اوسلو کے ایک اپارٹمنٹ میں خاتون کو تشدد کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنانے کے شبہے میں عائد کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخاریخیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلاآرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

ظہور پیلس تقسیم کیس: چوہدری شجاعت اور پرویز الہی ذاتی حیثیت میں طلبظہور پیلس تقسیم کیس: چوہدری شجاعت اور پرویز الہی ذاتی حیثیت میں طلبکیس کی سماعت 14نومبر کو ہوگی، فریقین میں راضی نامہ ہوا تو کیس کا فیصلہ ہوجائے گا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے نے رپورٹ پیش کردیڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے نے رپورٹ پیش کردی18ستمبر 2024 کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:47