پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں
نوٹیفکیشن کےمطابق پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد کو وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر اور پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے، پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ، پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ مقرر کیا گیا۔
رپورٹ میں اس وقت کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کو بتایا گیا کہ پاکستان میں کل 154 سرکاری یونیورسٹیوں میں سے 66 میں وائس چانسلر کیلئے اضافی چارج دیا گیا ہے یا عہدے خالی ہیں۔ بعد ازاں ستمبر میں حکومت پنجاب کی جانب سے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ مریم نواز کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کی 6 جامعات میں مستقل بنیاد پر وائس چانسلر تعیناتمحکمہ ہائیر ایجوکیشن وائس چانسلرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہوزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »
ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑا دیےبھارتی پاپ سنگر ہنی سنگھ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے دبئی کے ایک کلب میں ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کردیے تھے۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے حکمت عملی تیاروائس چانسلرز کو کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کی اجازت کے بغیر نئی آسامیاں پیدا نہ کی جائیں
مزید پڑھ »