راہا کی پہلی جھلک دسمبر 2023 کو پیش کی گئی تھی اور تب سے وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی مقامات پر دیکھی جاتی ہیں
بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی راہا کپور کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ چند ہفتوں کی عمر میں نظر آ رہی ہیں۔
عالیہ نے تصویر کے ساتھ دل کو چھو لینے والا کیپشن لکھا، ’’آج 2 سال اور مجھے اب بھی یہ خواہش ہے کہ وقت پیچھے موڑ دوں جب تم صرف چند ہفتے کی تھیں! لیکن شاید والدین کا یہی حال ہوتا ہے کہ ہر لمحہ اپنے بچے کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں… سالگرہ مبارک ہماری زندگی… تم ہر دن کو سالگرہ کا کیک بنا دیتی ہو۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کے نام پر تنازع، نام 'دعا' کیوں رکھا؟جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام دعا رکھا ہے
مزید پڑھ »
لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟اس وائرل تصویر اور بیان کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا بلکہ کچھ سیاستدانوں نے بھی اس پر تبصرے کیے۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، رنبیر اور راہا کا دیوالی پر سونے جیسے رنگوں میں خوبصورت انداز، تصاویر وائرلننھی راہا نے بھی گولڈن کُرتا اور پینٹ پہن کر اپنی ماما اور پاپا کے ساتھ تصویروں میں پیارا اضافہ کیا
مزید پڑھ »
اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
مزید پڑھ »
کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامرمجھے بہت سے پروجیکٹس عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے ملے، ہانیہ عامر
مزید پڑھ »