سرجانی ٹاؤن پولیس نے 6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا۔
6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا گیاسرجانی ٹاؤن پولیس نے کرائے دار کی 6 سالہ بچی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ مالک مکان کے خلاف درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن پولیس نے 6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مدعی اسد اللہ نے سرجانی ٹاؤن تھانے آکر بتایا کہ وہ مکان نمبر 170 سیکٹر 50/C لیاری تیسر ٹاؤن کا رہائشی
ہوں۔میرے 4 بچے ہیں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ، جب میں اور میری بیوی کام پر چلے جاتے ہیں تو میری بیٹی ایشل جس کی عمر 6 برس ہے اسے میرا مالک مکان بابل اکثر اپنے گھر بلا لیتا ہے۔ بابل دو ہفتے مسلسل میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرتا رہا ہے۔ مدعی نے پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی نے 17 دسمبر کو مجھے واقعے کے بارے میں بتایا تو میں پریشان ہوگیا ، میں نے اپنے مالک مکان بابل سے بات کی تو اس نے جھگڑا شروع کر دیا اور کہا کہ تم مجھے جانتے نہیں ہو میری پہنچ کہاں تک ہے۔ جس پر میں واقعے کا مقدمہ درج کرانے آیا ہوں ، لہذا میرے ساتھ انصاف کیا جائے
CRIME BADTOUCH MINOR LEGALCASE POLICE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور خواتین کے ساتھ 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت راولپنڈی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
8 سالہ معصوم بچی کے قتل کے خلاف سفاک کو سزائے موت کا دوبارہ حکمپولیس نے معاونت کرنے والے سفاک کو 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کے خلاف دو بار سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم علی اختر نے بچی کے دوپٹے اور جوتے بھی برآمد کروا دئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو بیان کے بعد بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درجبشریٰ بی بی نے ایک روز قبل ویڈیو بیان میں سعودی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی15 سالہ بولر شہر بانو نے نیپال کے خلاف انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے
مزید پڑھ »
نوابشاہ: زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاکایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
مزید پڑھ »