پولیس نے معاونت کرنے والے سفاک کو 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کے خلاف دو بار سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم علی اختر نے بچی کے دوپٹے اور جوتے بھی برآمد کروا دئے ہیں۔
8 سالہ معصوم بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔
سنگین کیس میں پولیس کے ساتھ تفتیش میں معاونت کرنے والا سفاک شخص خود ہی کم سن معصوم بچی کا قاتل نکلا ، جسے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 2 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول لاڑک نے ملزم کو قتل کی دفعہ میں عمر قید کی سزا کے ساتھ 10 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔واضح رہے کہ تھانہ سنبل پولیس نے گزشتہ سال 8 سالہ مظہر فاطمہ کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا تھا ۔ پراسیکیوٹر عاطف رانجھا کے مطابق پولیس نے شناخت پریڈ کے بعد ملزم علی اختر کو تحویل میں لیا ہے۔
ملزم علی اختر نے بچی کا دوپٹہ اور جوتے بھی برآمد کروا دیے ہیں جب کہ فرانزک رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔ سفاک اور چالاک ملزم علی اختر پولیس کے ساتھ مل کر تفتیش میں مدد بھی کرتا رہا ، تاہم مشکوک حرکتوں پر گرفتار کیا گیا تھا۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پولیس سزائے موت معاونت معصوم بچی علی اختر قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس نے 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کرنے والے سفاک کو دو بار سزاۓ موت کا حکم دیاپولیس نے 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کرنے والے سفاک علی اختر کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ سیشن جج نے ملزم کو قتل کی دفعہ میں عمر قید کی سزا کے ساتھ 10 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »
طالبان اہلکار کے قاتل کو سرِعام گولیاں مار کر موت کی سزا دیدی گئیقتل کے مجرم کو مقتول کے خاندان کے ایک فرد نے گولیاں مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا
مزید پڑھ »
کراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجتین سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، مقدمہ مقتولہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردفروری میں، وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی فوج کے خلاف الزامات کے بارے میں دی کاروان کی ایک خبر کو ہٹانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سے جیل کے اندر ہی تفتیش کرنے اور انہیں 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »