انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سے جیل کے اندر ہی تفتیش کرنے اور انہیں 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
/ فائل فوٹو
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی جس دوران عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور حکومتی پراسیکیوٹر نے دلائل دیے۔ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ڈیڑھ سال سے اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں ہیں، وہ جیل میں رہ کر کیسے اتنی بڑی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں؟ یہ مقدمہ سیاسی انتقامی کارروائی ہے اور درج متن مفروضوں پر مبنی ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ عمران خان سےجیل کے اندر ہی تفتیش کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »
ڈسکہ میں زارا قتل کیس میں مرکزی ملزم گرفتارملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »