15 سالہ بولر شہر بانو نے نیپال کے خلاف انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے
لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کر دیا۔
مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ڈیبیو کرنے والی کھلاڑی شہر بانو کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اساسیات پاکستان تا آئین پاکستانپاکستان کی اصطلاح آج طنز و استہزا کا موضوع بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کے فارم ہاؤس میں گھسنے والا چیتا سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاکواقعہ بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس میں پیش آیا جو کہ تھانہ ہیئر کی حدود میں واقع ہے،پولیس اور وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ پہنچ گئے
مزید پڑھ »
28 ستمبر احتجاج : پنڈی پولیس افسران کی عمران خان سے تفتیش، متعدد سوالاتسیل کو تھانہ نیوٹاؤن ڈکلیئر کرکے سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی
مزید پڑھ »
28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئےسیل کو تھانہ نیوٹاؤن ڈکلیئر کرکے سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی
مزید پڑھ »
2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئیقومی ٹیم کو رواں برس 17 ٹی20 مقابلوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »
والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »