28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سیل کو تھانہ نیوٹاؤن ڈکلیئر کرکے سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی

28 ستمبر احتجاج کے معاملے میں تفتیش کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی پولیس کے تین افسران کی ٹیم عمران خان کے سیل پہنچ گئی، سیل کو تھانہ نیو ٹاؤن ڈکلیئر کرکے سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی۔

عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کا آج تیسرا دن ہے، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیوٹاؤن ڈکلیئر کیا گیا ہے اور سیکیورٹی بھی پنڈی پولیس کے پاس ہے۔ تفتیشی ٹیم نے اڈیالہ جیل اور عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے والوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا، تفتیشی ٹیم نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تقاریر اور سوشل میڈیا پوسٹوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا، تفتیشی ٹیم کے پاس سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقععمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتعمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاریسپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہقاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہپاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:14:00