انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظور تفصیلات : CitizenshipAmendmentBill2019
اراکین پارلیمان کا کہنا تھا کہ اس میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے جواب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ یہ بل صفر صفر صفر اعشاریہ ایک فیصد بھی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے اور اس بل میں کہیں بھی مسلمانوں کا ذکر نہیں ہے۔امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ بل کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتا اور اس بل کے کسی بھی پہلو سے آئین کو ٹھیس نہیں پہنچتی۔
امت شاہ نے نہرو۔ لیاقت معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں اقلیتوں کی حفاظت کی بات کی گئی جس پر انڈیا میں تو عمل کیا گیا لیکن دوسری طرف ایسا نہیں ہوا۔امت شاہ کا کہنا ہے کہ بل میں مذکور پڑوسی ممالک میں پارسیوں، ہندوؤں، سکھوں اور دیگر برادریوں پر مذہبی مظالم ہوئے ہیں۔ اس بل سے ارونا چل پردیش، ناگا لینڈ اور میزورم کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے جبکہ آسام، تریپورہ اور میگھالیہ کی شمال مشرقی ریاستوں کے قبائلی علاقوں پر بھی اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔آسام کے موری گاؤں کے باشندوں کو اپنے دستاویزات کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
اس مرحلے پر ان افراد کو غیر قانونی تارکین وطن نہیں قرار دیا گیا ہے لیکن انھیں اب غیر ملکی ٹرائیبیونلز میں یہ ثابت کرنا ہو گا کہ وہ غیر ملکی نہیں ہیں۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ مودی حکومت جن لاکھوں ہندو غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کے لیے شہریت کا ترمیمی بل لا رہی ہے، آسام اور شمال مشرقی ریاستوں میں خود بی جے پی اس کی مخالفت کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »