انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیں

کرکٹ خبریں

انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیں
PAK-SA، ٹیسٹ چیمپیئن شپ، انڈیا، سری لنکا، آسٹریلیا
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں رسائی کا فیصلہ کرے گا۔

عام طور پر ایسا دیکھا گیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا میچ کسی بھی ملک کی ٹیم کے ساتھ ہو زیادہ تر انڈین کرکٹ شائقین پاکستان کی مخالف ٹیم کی حمایت میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید پہلی بار ایسا دیکھا جا رہا ہے کہ انڈین کرکٹ فینز مجموعی طور پاکستان کی جیت کی دعائیں کر رہے ہیں۔جنوبی افریقہ کے مایہ ناز سابق کرکٹ ر اے بی ڈیولیئرز نے اپنے ایک پروگرام میں کہا کہ 26 دسمبر سے دو ٹیسٹ میچ شروع ہوئے اور دونوں ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایک میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف

پہلا ٹیسٹ سنچورین پارک میں کھیل رہی ہے جبکہ دوسری جانب میلبورن میں انڈیا اور آسٹریلیا مدِمقابل ہیں۔دراصل یہ دعائیں پاکستانی ٹیم سے محبت یا بہی خواہی کا نتیجہ نہیں ہیں بلکہ یہ انڈین ٹیم کو ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل تک پہنچانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر پاکستان کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سے ایک بھی میچ جیت جاتی ہے تو فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی جبکہ انڈین ٹیم کی امید معدوم ہو جائے گی۔ لیکن اگر پاکستانی ٹیم جیت جاتی ہے تو جنوبی افریقہ کا جشن مایوسی میں بدل جائے گا کیونکہ وہ ابھی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر ہے۔میلبرن میں جاری میچ میں نئے کھلاڑی نتیش ریڈی نے سنچری بنا کر انڈیا کو فالو آن سے بچا لیا ہےدراصل آئندہ سال انگلینڈ کے لارڈز میدان میں ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلا جانا ہے اور اس کے لیے جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، انڈیا اور سری لنکا کی چار ٹیمیں ابھی بھی مقابلے میں برقرار ہیں جبکہ بقیہ ٹیمیں اس دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔ اگرچہ جنوبی افریقہ نمبر ایک پر ہے اور دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا دو پر ہے لیکن انڈیا اور سری لنکا کے بھی فائنل میں پہنچنے کے امکانات ہیں لیکن اس میں بہت سے اگر مگر شامل ہیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ سنہ 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران زمبابوے اور انڈیا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو اگلے دور میں جانے کے لیے نہ صرف اپنے تمام میچز جیتنے بلکہ انڈیا کے زمبابوے کے خلاف جیتے کی اشد ضرورت تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

PAK-SA، ٹیسٹ چیمپیئن شپ، انڈیا، سری لنکا، آسٹریلیا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »

زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گازلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گازلمی ویمن کرکٹ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں ہزارہ کی ٹیم نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیکر فتح اپنے نام کی
مزید پڑھ »

عالمی ٹیم اسکواش چمپیئن شپ، پاکستان کا سفر پری کوارٹر فائنل میں ختمعالمی ٹیم اسکواش چمپیئن شپ، پاکستان کا سفر پری کوارٹر فائنل میں ختمگروپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو پری کوارٹرفائنل میں جرمنی سے شکست ہوئی
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں شکست دیپاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں شکست دیپرائم منسٹر شہباز شریف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتحی کی مبارکباد دیدی۔ 24NewsHD ٹی وی چینل کے مطابق، پرائم منسٹر شہباز شریف نے کھلاڑیوں، کوچوں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور بورڈ کے اہلکاروں کی کامیاب کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ میچوں میں، خاص طور پر چیمپئن ٹرافی میں، ٹیم اچھی طرح سے کھیلے گی اور پاکستانی فینز کو بہترین تحفہ پیش کرے گی۔
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت دنگ کر دینے والی ہےمارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت دنگ کر دینے والی ہےآج کل مارک زکربرگ جو گھڑی استعمال کر رہے ہیں اس کی قیمت دنگ کر دینے والی ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکبادچیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکبادکھلاڑیوں نے جنوبی افریقا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:24:48