عالمی ٹیم اسکواش چمپیئن شپ، پاکستان کا سفر پری کوارٹر فائنل میں ختم

پاکستان خبریں خبریں

عالمی ٹیم اسکواش چمپیئن شپ، پاکستان کا سفر پری کوارٹر فائنل میں ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گروپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو پری کوارٹرفائنل میں جرمنی سے شکست ہوئی

عالمی ٹیم اسکواش چیمپئین شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کی ٹیم جرمنی کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

ہانگ کانگ میں جاری چیمپئین شپ کے گروپ ایچ میں مسلسل تین فتوحات پانے کے بعد ناک اؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنانے والی پاکستان اسکواش ٹیم اپنے کارکردگی کا تسلسل برقرار نہ رکھ سکی۔ عالمی ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے ہونے والے مقابلے میں پاکستان کی ٹیم جرمنی کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو گئی، پہلے میچ میں محمد عاصم خان کو 3-2 کی خفت اٹھانا پڑی۔

دوسرے میچ میں ناصر اقبال نے 0-3 سے جیت کر مقابلہ 1-1 سے برابر کردیا تھا جبکہ فیصلہ کن تیسرے میچ میں نور زمان 3-1 سے ناکام رہے، اس طرح جرمنی نے پاکستان کو 1-2 سے قابو کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ 6مرتبہ عالمی ٹیم چیمپین شپ جیتنے والی پاکستان ٹیم نے پری کوارٹرفائنل میں شکست سے قبل اپنے گروپ میچوں میں پیرو، چین اور اٹلی کو شکست دے کر گروپ چیمپین کی حیثیت سے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی تھی۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے دلچسپ صورتحال، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے دلچسپ صورتحال، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون 2025 میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگیچیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگیچیمپئن شپ میں 8ممالک کے 17 کھلاڑی شرکت کریں گے، سیکریٹری اسکواش فیڈریشن
مزید پڑھ »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی، کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی، کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 میں اب صرف 10 میچز باقی ہیں اور کوئی بھی ٹیم اب تک فائنل میں جگہ نہیں بنا سکی۔
مزید پڑھ »

بھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی وزیر کھیل نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے زمانے میں بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا مقصد کھیلوں کی حفاظت قرار دیا۔
مزید پڑھ »

پی ایچ ایف کا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا اعلانپی ایچ ایف کا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا اعلانہاکی چیمپیئن شپ میں پاکستان بھر سے 800 کلبز حصہ لیں گے، سیکرٹری پی ایچ ایف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:42:33