ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون 2025 میں کھیلا جانا ہے
2023 سے 2025 تک کے دو سالہ سائیکل میں ابھی مزید 16 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور 5 ٹیمیں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں۔
اس فہرست میں سری لنکا 60 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، نیوزی لینڈ 72 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور جنوبی افریقا 52 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہر ٹیم دو سال کے سائیکل میں میچز کھیلتی ہے، رواں سائیکل جون 2023 میں شروع ہوا تھا جو جون 2025 میں ختم ہوگا۔ نومبر دسمبر 2024 میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز شیڈول ہے جبکہ نومبر دسمبر میں ہی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کھیلے جانے ہیں۔
اگر آسٹریلیا اپنے اگلے شیڈول 6 میں سے 5 میچز جیت لیتا ہے تو وہ لارڈز میں اگلے برس ہونے والے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے سفر کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےفائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ایران کھلاڑی علی گھر غوزلو سے ہوگا
مزید پڑھ »
بھارت کی کھیل میں پھرسیاست، ویزے جاری نہ ہونے سے پاکستان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محرومایشیا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ بھارت کے شہر دہلی میں شروع ہوگئی، پاکستان نے اس چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا تھا
مزید پڑھ »
ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیاسید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ 2 کے مقابلے پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوئے
مزید پڑھ »
پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگیچیمپئن شپ میں 8ممالک کے 17 کھلاڑی شرکت کریں گے، سیکریٹری اسکواش فیڈریشن
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
مزید پڑھ »