انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، چند سال پہلے پراجیکٹ انڈیا کا آغاز کیا تھا، بھارت نے بھی اس طرز کے پراجیکٹ کو اپنا کر ہاکی میں اپنے گراف کو بلند کیا ہے، اب چند ماہ میں ہم پراجیکٹ پاکستان بھی شروع کرنے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ایسا ہی ایک پراجیکٹ افریقہ کے لیے ہوگا، ہمارا فوکس ہے کہ پاکستان اپنے کھوئے ہوئے مقام پر واپس آجائے، اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو بہت اچھا ٹیلنٹ چاہئے، اس کے ساتھ ہائی پرفارمنس پروفیشنل ازم درکار ہوگا۔ اس وقت پاکستان مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ طیب اکرام نے کہا کہ پاکستان کو ایک مضبوط فنانشل ماڈل کی ضرورت ہے۔اس کے ساتھ حکومت کی سو فیص کمٹ منٹ چاہئے۔ ابھی پیرس اولمپکس میں بارہ ممالک کھیلے ہیں، مزید آٹھ سے دس ممالک ایسے ہیں جو اولمپک کھیل سکتے تھے لیکن ان کے پاس فنانشل ماڈل کے ساتھ حکومت کی کمٹ منٹ کا فقدان تھا۔

ہمارے لیے یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے، سب کو یکساں مواقع دینے کے تحت ایف آئی ایچ نے ٹیکنیکل سائیڈ پرپہلے بھی پاکستان کو سپورٹ کیاہے اورآئندہ بھی کریں گے۔ یہ میرا ذاتی مقصد نہیں بلکہ آج پاکستان کی ایشیا کو اور دنیائے ہاکی کو ضرورت ہے۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ، 18 رکنی قومی ٹیم عمان جانے کیلئے تیارایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ، 18 رکنی قومی ٹیم عمان جانے کیلئے تیارانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جینے والے پہلے پاکستانی سفیان خان نائب کپتان کی ذمہ داری ادا کریں گے
مزید پڑھ »

میرا مقصد ہاکی کو عالمی سطح پر اس کا کھویا ہوا مقام دوبارہ دلانا ہے: سفیان خانمیرا مقصد ہاکی کو عالمی سطح پر اس کا کھویا ہوا مقام دوبارہ دلانا ہے: سفیان خانپاکستان کے نوجوان ہاکی کھلاڑی سفیان خان نے سال 2024 کا ایف آئی ایچ رائزنگ اسٹار ایوارڈ جیتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا ٹرمپ کی عبوری ٹیم سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہپاکستان کا ٹرمپ کی عبوری ٹیم سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہٹرمپ نے پہلے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر رہنماؤں سے بات کرلی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئےپاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئےمحمد یونس نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتے، ان کے بنائے ہوئے متعدد قومی ریکارڈز آج تک برقرار ہیں: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

سابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورےسابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورےدو فیڈریشنز کے قیام سے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچا ہے، فٹبال اور ایتھلیٹکس کی مثال سب کے سامنے ہے: اصلاح الدین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:46:14