انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جینے والے پہلے پاکستانی سفیان خان نائب کپتان کی ذمہ داری ادا کریں گے
ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 18 رکنی پاکستان جونیئرٹیم عبدالحنان کی قیادت میں جمعرات کو کراچی سے عمان کے شہر مسقط روانہ ہوگی۔
ٹورنامنٹ 26 نومبرسے 4 دسمبر تک شیڈول ہے، 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کی حیثیت حاصل ہے۔ ایشین جونیئرکپ کے لیے قومی جونیئر اسکواڈ فیضان جنجوعہ،علی رضا، سفیان خان، عقیل احمد، بلال اسلم، ندیم خان، محمد زین، وسیم، سمیع، ذکریا حیات، محمد احمد مدی،عبدالحنان شاہد، مغیرہ، رانا ولید، حمزہ فیاض، بشارت، قیوم ڈوگر اور سیف اللہ پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جونیئر اور سینیئر ٹیم کے انتخاب کیلیے ہاکی کی نئی سلیکشن کمیٹی قائمپہلے مرحلے میں سلیکشن کمیٹی جونیئر ایشیا کپ کے لیے ٹیم منتخب کرے گی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے بھارتی اعتراض پاؤں تلے روند ڈالاٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان
مزید پڑھ »
آئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف سیریز میں شکست کیوں ہوئی؟ انگلش کپتان نے بتادیاذہنی طور پر اسپن پچز کیلئے تیار نہیں تھے، بین اسٹوکس
مزید پڑھ »
مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرلمہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »
مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »