ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ 2 کے مقابلے پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوئے

کے مقابلےایونٹ میں دنیا بھر سے 80 جونیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی، جن میں پاکستان، جاپان، چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، کینیڈا، کوریا، جرمنی، قازقستان، مالدیپ، سنگاپور، امریکا، بیلاروس اور روس کے 50 لڑکے اور 30 ​​لڑکیاں شامل تھیں۔

ٹورنامنٹ کےفائنل میں چین کے ژی یوان گو نے کوریا کے سیون جی کو 7-6 اور 6-2 سے ہرا کر بوائزسنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گرلز سنگلز کے فائنل میں سری لنکا کی دینارا ڈی سلوا نے قازقستان کی کیرولینا لیگائی کو 6-3,6-4 سے شکست دی اور ٹورنامنٹ جیت لیا۔طارق محمود مرتضیٰ اور پی پی ایل کے جی علی نون ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

جونیئرکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکریٹری جنرل پی ٹی ایف کرنل ضیا الدین طفیل بھی اختتامی تقریب میں موجود تھے اور انعامات تقسیم کیے۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ فائنل میں پاکستان کو شکستہانگ کانگ سپر سکسز؛ فائنل میں پاکستان کو شکستسری لنکا نے دوسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
مزید پڑھ »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے، کوئی حکومتی نمائندہ استقبال کیلئے نہ آیاورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے، کوئی حکومتی نمائندہ استقبال کیلئے نہ آیامحمد آصف نے قطر میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتا تھا
مزید پڑھ »

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررمحمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررسری لنکا اے کیخلاف چار روزہ اور 50 اوورز فارمیٹ میں ٹیم کی کپتانی کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیپاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیمحمد آصف کیلئے کیش انعام کا اعلان جلد کیا جائے گا : صدر پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم
مزید پڑھ »

تصاویر: دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے اسکول نے اپنے نام کرلیاتصاویر: دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے اسکول نے اپنے نام کرلیااسکول کی یہ عمارت اپنی خوبصورتی کی وجہ سے 2013 میں بھی 'آکلینڈ آرٹ گیلری توئی او تماکی' میں بھی پہلا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کی کھیل میں سیاست گردی، پاکستانی اسکریبل پلیئرز کو ویزے دینے سے انکاربھارت کی کھیل میں سیاست گردی، پاکستانی اسکریبل پلیئرز کو ویزے دینے سے انکارویزے نہ ملنے کے سبب پاکستان ٹیم ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:12:23