بھارت کی کھیل میں سیاست گردی، پاکستانی اسکریبل پلیئرز کو ویزے دینے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی کھیل میں سیاست گردی، پاکستانی اسکریبل پلیئرز کو ویزے دینے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ویزے نہ ملنے کے سبب پاکستان ٹیم ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی

ایشیا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کیلئے ، پاکستان نے 2022 میں بھارت میں ایشین ٹائٹل جیتا تھا۔

پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق قومی پلیئرز نے ایونٹ سے دو ماہ قبل ویزوں کیلئے درخواست دی تھی لیکن پاکستان میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے جان بوجھ کر ویزے دینے میں تاخیر کی، کچھ پاکستانی پلیئرز کو آخری لمحات میں ویزے جاری کیے گئے۔ انڈین ہائی کمیشن نے آدھے سے زائد پلیئرز کو ویزے جاری نہ کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی، منتظمین نے پاکستانی پلیئرز کے حوالے سے تمام کلیئرنس لے رکھی تھی۔

ویزے ملنے کی یقین دہانی پر پاکستان ٹیم کراچی سے لاہور پہنچ چکی تھی تاہم اب تمام کھلاڑی مایوس ہوکر کراچی واپس لوٹ رہے ہیں، ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ اتوار سے نئی دہلی میں شروع ہوچکی ہے۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!عمران خان کو کچھ بھی کہہ لیں، اُنہوں نے پاکستانی سیاست کی کشتِ ویراں میں ایسے...
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہچیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »

بھارت کی کھیل میں پھرسیاست، ویزے جاری نہ ہونے سے پاکستان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محرومبھارت کی کھیل میں پھرسیاست، ویزے جاری نہ ہونے سے پاکستان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محرومایشیا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ بھارت کے شہر دہلی میں شروع ہوگئی، پاکستان نے اس چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا تھا
مزید پڑھ »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے ایونٹ سے اہم کھیل ڈراپ ہونے سے پاکستان کی میڈلز کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچا ہے
مزید پڑھ »

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبببھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »

فلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیافلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیاکچھ ماہ پہلے، سارہ خان کو ایک تصویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس میں ان کی بیٹی الیانہ چیریز سے کھیل رہی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:22