منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!

Imran Khan خبریں

منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!
PtiAmericaDonald Trump
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو کچھ بھی کہہ لیں، اُنہوں نے پاکستانی سیاست کی کشتِ ویراں میں ایسے...

عمران خان کو کچھ بھی کہہ لیں، اُنہوں نے پاکستانی سیاست کی کشتِ ویراں میں ایسے ایسے اچھوتے اور نادرِ روزگار عجوبے کاشت کئے ہیں، اور مسلسل کرتے چلے جا رہے ہیں، کہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ’’سیاسی‘‘ کہلانے والی کوئی دوسری جماعت اُنکا تصوّر بھی نہیں کرسکتی۔

اہم بات یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کے سادہ ومعصوم کارکن ہی نہیں، اچھے خاصے پڑھے لکھے، ہوش وخرد رکھنے والے خواتین وحضرات بھی آنکھیں بند کرکے، جھوٹ اور فریب کے اِس کھیل کو الہامی صداقتوں کا درجہ دیتے ہوئے، ایمان لے آتے ہیں۔ کسی دَشتِ بے اماں کی آتشیں وحشتوں میں بھٹکتے ہوئے بھی وہ یقین کرلیتے ہیں کہ واقعی ہمارے آس پاس ایک چمنستان کھِلا ہے جہاں خوش رنگ پروں والے پرندے نغمہ خواں ہیں اور ترنم ریز آبشاروں کی نغمگی دِل میں ہلچل پیدا کر رہی ہے۔ ایسے سبز باغ دکھانا، ہر کسی کے بس میں نہیں۔ اور ایسے...

عدمِ اعتماد کی تحریک کا راستہ روکنے کیلئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور صدر عارف علوی کے ذریعے آئینِ پاکستان پر تابڑ توڑ حملے کرائے لیکن بات نہ بنی۔ اپنے پیروکاروں سے کہا ’’الیکشن کیلئے تیار ہوجاؤ۔‘‘ اِس آرزو میں، شہبازشریف کے حلف اٹھاتے ہی، قومی اسمبلی سے اجتماعی طور پر مستعفی ہوگئے۔ ’بے ہُنری‘ کے اِن بانجھ موسموں میں جنرل باجوہ سے دو خفیہ ملاقاتیں کیِں۔

9مئی کی سازش اور دفاعی تنصیبات پر حملوں سے بھی کوئی انقلاب نہ آیا۔ پھر خبر دی گئی کہ قاضی فائز عیسیٰ کو گھر جانے دو۔ جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس بنتے ہی نقارہ بجے گا۔ انتخابات کے حوالے سے ہماری پٹیشن سماعت کے لئے لگ جائیگی۔ اور فارم 47کی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت گھر چلی جائے گی۔ لمحۂِ موعود آیا تو قومی اُفق پر ایک اور ہی منظر نامہ رقم ہوچکا تھا۔تقاضائے وقت کے پیش نظر، غالبؔ کی روح سے معافی مانگتے ہوئے، پہلے مصرعے میں، ’’مرنے‘‘ کی جگہ ’’ڈونلڈ‘‘ لگا کے پڑھیے تو مزا دو چند ہوجائے گا۔آج...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti America Donald Trump Pmln Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی ترمیم منظور ہوتے ہی پہلا فائدہ اٹھانے سپریم کورٹ پہنچ گئیآئینی ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی ترمیم منظور ہوتے ہی پہلا فائدہ اٹھانے سپریم کورٹ پہنچ گئییہ پہلا موقع نہیں کہ پی ٹی آئی نے اُس قانون کا فائدہ اٹھایا ہو جس کو روکنے کی اس کی بھرپور کوششیں کی ہوں
مزید پڑھ »

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہنیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہپروجیکٹ کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلاناحتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
مزید پڑھ »

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرعمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:36:01