23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے ایونٹ سے اہم کھیل ڈراپ ہونے سے پاکستان کی میڈلز کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچا ہے
گلاسگو میں ہونیوالے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ، ہاکی، ٹینس ، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیلوں کو ایونٹ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کے مطابق 2026 کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے 2 اگست تک اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہوں گے جس میں صرف ایتھلیٹکس، سوئمنگ، جمناسٹک، سائیکلنگ، نیٹ بال، ویٹ لفٹنگ، باکسنگ، جوڈو، لان باؤل اور تھری بائی تھری باسکٹ بال کے مقابلے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئےاجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم بطور مبصر شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
برکس کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، 32 ممالک کے وفود شریک ہوں گےآج ہونے والے پہلے دور میں تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس بھی برکس اجلاس میں شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاعہمارے حملے ایسے ہوں گے کہ ان کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کیا اور کیسے ہوا وہ بس حملوں کے نتائج دیکھیں گے: یواف گیلانٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چیندونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے پراجیکٹس کی تکیمل کے لیے یہ روابط کارآمد ثابت ہوں گے، چین
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیااب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائداجلاس کے دوران قومی اسمبلی کے سکیورٹی اہلکار بھی پریسں گیلری میں موجود ہوں گے: ترجمان قومی اسمبلی
مزید پڑھ »