اب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا گیا ہے۔
اسٹیٹس مینشن نامی فیچر پر مارچ 2024 سے کام کیا جا رہا تھا اور اب کمپنی نے سے صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جس کانٹیکٹ کو مینشن کیا جائے گا، اسے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا کہ آپ نے اسے اپنے اسٹیٹس میں مینشن کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہاسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز فیچر بیٹا ورژن کے صارفین کو دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو نامعلوم اکاؤنٹس سے آنے والے میسجز کو بلاک کر دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گالنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
مزید پڑھ »
دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دییہ فیچر فی الحال واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.19.4 پر کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »