اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

Iran خبریں

اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ہمارے حملے ایسے ہوں گے کہ ان کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کیا اور کیسے ہوا وہ بس حملوں کے نتائج دیکھیں گے: یواف گیلانٹ

یواف گیلانٹ نے کہا کہ ہمارے حملے ایسے ہوں گے کہ ان کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کیا اور کیسے ہوا— فوٹو: اسرائیلی میڈیا

ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ اسرائیلی ردعمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل حملے جارحانہ تھے لیکن نشانہ درست نہ ہونے سے ناکام ہوئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ دیگر محاذوں سے بھی حملوں کا سامنا ہے اور جو بھی اسرائیل پر حملہ کرے گا اس کی بھاری قیمت چُکائے گا۔

ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا تھاکہ یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں جاری نسل کشی کا بدلہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »

حوثیوں کے بعد عراقی مزاحمتی گروپ کا حملہ، جنوبی اسرائیل پر ڈرون داغ دیےحوثیوں کے بعد عراقی مزاحمتی گروپ کا حملہ، جنوبی اسرائیل پر ڈرون داغ دیےجنوبی اسرائیلی علاقے پر پہلی مرتبہ جدید ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا، دشمن کے ٹھکانوں پر اور بھی شدید حملے جاری رکھیں گے: عراقی مزاحمتی گروپ کا بیان
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائداسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائدجو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:20