انڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
ان کے خاندان والوں کا الزام ہے کہ حراست کے دوران پولیس نے انہیں بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔نے میڈیا کو بتایا تھا کہ انھوں نے اپنے مردہ بھائی کی جو حالت دیکھی تھی اسے وہ بیان بھی نہیں کر سکتی ہیں۔ ’پولیس سٹیشن پر متعدد پولیس والوں نے اس کو پیٹا۔ میرے بھائی کو اتنے برے طریقے سے مارا گیا کہ اس کو پہچاننا مشکل تھا۔ میں نے اپنے مردہ بھائی کی تصویر دیکھی ہے۔ وہ خون میں لت پت تھا۔ انھوں نے اس کو بری طرح پیٹا...
مقامی میڈیا میں جب باپ اور بیٹے پر دورانِ حراست مبینہ تشدد کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہوئیں تو انڈیا بھر میں لوگوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ معاملے کی تفتیش کرنے والے مقامی مجسٹریٹ کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ یہ تین اہم ملزمان انسپکٹر سریدھر، اور دو سب انسپکٹر راگھو گنیش اور بالا کرشنن کے خلاف 'بظاہر' قتل کا معاملہ لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس ایپ کے اجرا کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپ کے اجرا کی منظوری دے دی اور کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری
مزید پڑھ »