مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت، بچے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بارہ مولا میں نام نہادآپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ سے نواسے کے ساتھ جانے والے بزرگ کشمیری شہید کردیا۔
بھارتی فورسزکی بربریت کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور نانا کی میت کے قریب روتے تین سال کے بچے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو آشکبار کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید پینسٹھ سال کے بشیراحمد خان اپنے نواسے کے ساتھ سرینگر سے بارہ مولا جارہے تھے، غم سے نڈھال بشیرخان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بشیر خان کو بھارتی فورسز نے شہید کیا۔
بشیر خان کی بیٹی کا کہنا تھا کہ والد کو بچے کے سامنے شہید کیا گیا، ایسے ظالموں کو فوری موت کی سزا ملنا چاہئیے۔ خیال رہےقابض بھارتی فورسز دو ہفتے میں 37 سے زائد کشمیریوں کوشہید کرچکی ہیں جبکہ بھارتی فورسز گھر گھر تلاشی میں خواتین سے بدتمیزی اور نوجوانوں کو بلاجواز گرفتارکررہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu IOK
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی Heartbreaking Three Year Old Crying Body Grandfather Killed Indian Troops Kashmir KashmirBleeds UN UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »