انڈین چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوں
اپریل سے اب تک جموں وکشمیر میں سکیورٹی آپریشن میں تقریباً پچیس شدت پسند مارے جا چکے ہیں
بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ پاکستان کے بارے میں انڈیا کے موقف میں ایک بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے۔ انڈیا کے روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بعض سرکاری اہلکاروں کے حوالے سے لکھا تھا کہ پاکستان کے زیر انتظام علاقوں کو ’انڈیا کے موسم کی خبروں میں شامل کرنے کا یہ تصور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کا ہے۔‘
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قدم کا بنیادی مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ 'یہ میرا علاقہ ہے اور اپنے اقتدار اعلیٰ پر زور دینے کے لیے ہر قدم اٹھایا جا رہا ہے۔‘ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے اس دور میں جب انڈیا اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہے تو حکومت نے کشمیر میں 'ڈومیسائل لا 'جیسے کئی بنیادی فیصلے کیے ہیں۔ یہ پہلو بھی اہم ہے کہ اپریل سے اب تک جموں وکشمیر میں سکیورٹی آپریشن میں تقریباً 25 شدت پسند مارے جا چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے46 سالہ رما ساہو مشرقی ریاست اڑیسہ میں گھر گھر جا کر سروے کرنے اور راشن تقسیم کرنے کے لیے روزانہ صبح اپنے گھر سے نکل جاتی ہیں۔ وہ پسینہ نکالنے والی گرمی میں چلتی ہیں اور 201 گھروں کا دورہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا اور پاکستان کے درمیان 6 خصوصی پروازوں کا آغاز ہوگیاامریکا اور پاکستان کے درمیان 6 خصوصی پروازوں کا آغاز ہوگیا SamaaTV
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے دو ایم پی ایز نے والد، دادا اور چچا کو قتل کیا، ام ربابام رباب نے مزید کہا کہ جاگیرداروں ،وڈیروں سے صرف عدالتیں ہی پوچھ سکتی ہیں، پولیس چھاپہ مارنے سے ان کو پہلے سے ہی آگاہ کردیتی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے آرپی او سکھر اور حیدرآباد کو تعاون نہ کرنے کا کہا ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »