انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

کووڈ 19: انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود گھر گھر جا کر لوگوں کی مدد کرتی ہے

وہ گھر گھر جا کر لوگوں سے یہ پوچھتی ہیں کہ آیا ان میں سے کسی میں کووڈ 19 کی علامات تو نہیں ہیں۔ وہ انھیں علیحدہ رہنے اور سماجی دوری قائم رکھنے کا مشورہ دیتی ہیں اور کھانا تقسیم کرتی ہیں۔ وہ صبر کے ساتھ لوگوں کے سوالات کے جوابات دیتی ہیں اور اپنے فارم میں معلومات درج کرتی ہیں۔

ملک میں اس وقت تقریبا 50 ہزار انفیکشن کے کیسز کی اطلاعات ہیں۔ لیکن بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کیسز کی تعداد کم اس لیے ہے کہ انڈیا میں وسیع پیمانے پر جانچ نہیں ہو رہی ہے۔ لہذا مز ساہو جیسی فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کا کردار جو مسلسل نئے کیسز کی تلاش میں رہتے ہیں اور زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔ وہ مزید کہتے ہیں: ’وہ گھر میں بہت روتی ہے لیکن کام کرتے ہوئے سب بھول جاتی ہے لیکن اس کے سپروائزر اسے سمجھتے ہیں اور اسے چھٹی لینے اور آرام کرنے کے لیے کہتے ہیں۔‘مسٹر ساہو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’ہماری تو دنیا ہی لٹ گئی۔‘ان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر والدین بننا چاہتے تھے لیکن یہ سنہ 2014 میں اس وقت کی بات ہے جب ان کی اہلیہ میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاججنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
مزید پڑھ »

انڈیا میزورام کے روایتی قبائلی کھانوں کی خوشبو کی لپیٹ میںانڈیا میزورام کے روایتی قبائلی کھانوں کی خوشبو کی لپیٹ میںمیزو لوگ کہاں سے آئے ہیں یہ ابھی بھی ایک راز ہے لیکن ان کی زبان، نسل اور کھانا پکانے کے طریقے مغربی میانمار کی پہاڑیوں پر رہنے والے قبائل سے ملتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ثقافتی اقدار خواتین کے سرجن بننے کی راہ میں رکاوٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘ریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریوں کی بڑی گلیوں میں پریڈ کر رہی ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب میں لوگ جشن منا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئیایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے اپنی حیران کن قسمت کے باعث ایک ہی دن میں دو مربتہ دس دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:09:29