ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

پاکستان خبریں خبریں

ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قدرت کے مہربان ہونے کا حیران کن واقعہ امریکی شہر کولاراڈو میں پیش آیا جہاں شہری نے بے مثال قسمت کے باعث ایک ہی دن میں لاکھوں ڈالر کی دو لاٹریاں جیت لیں۔

قدرت والا امریکی شہری پر ایسا مہربان ہوا کہ ایک ہی دن میں اس کی جھولی میں 10 ،10 لاکھ ڈالر کی رقم ڈال دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوبی نامی امریکی شہری گزشتہ 30 سالوں سے اسی نمبر کی لاٹری مستقل خرید رہا تھا لیکن ایک مرتبہ قسمت اس پر مہربان نہیں ہوئی اور زندگی میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ دو لاٹریاں لگ گئیں، جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بڑے فخر سے پوسٹ کی۔

امریکی شہری نے بتایا کہ اس نے دونوں لاٹریاں دو الگ الگ سپر سٹور سے خریدیں تھیں اور دونوں سٹوروں کے درمیان کم از کم بھی ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ خیال رہے امریکا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن جاری ہے اور امریکی شہر کولاراڈو ان شہروں میں سے ایک ہے جو بہت زیادہ متاثر ہیں ایسی صورتحال میں بھی قدرت والا مذکورہ شخص پر مہربان ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk Newsصدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امدادشاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امدادشاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امداد SaudiArabia ShahSalmanReliefCenter Donated Yemen CoronaVirus Aids KingSalman MedicalAids KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »

انڈیا میزورام کے روایتی قبائلی کھانوں کی خوشبو کی لپیٹ میںانڈیا میزورام کے روایتی قبائلی کھانوں کی خوشبو کی لپیٹ میںمیزو لوگ کہاں سے آئے ہیں یہ ابھی بھی ایک راز ہے لیکن ان کی زبان، نسل اور کھانا پکانے کے طریقے مغربی میانمار کی پہاڑیوں پر رہنے والے قبائل سے ملتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ثقافتی اقدار خواتین کے سرجن بننے کی راہ میں رکاوٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘ریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریوں کی بڑی گلیوں میں پریڈ کر رہی ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب میں لوگ جشن منا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:08:35