پاکستان کی ثقافتی اقدار خواتین کے سرجن بننے کی راہ میں رکاوٹ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی ثقافتی اقدار خواتین کے سرجن بننے کی راہ میں رکاوٹ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

47 فیصد خواتین سرجنز نے کہا کہ انہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ سرجن نہیں بن سکتیں، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی تحقیق مزید پڑھیں Doctors AKUH DawnNews

لندن: آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالیسی سازوں سے خواتین کی کم نمائندگی کے حل کے مطالبات کے باوجود پاکستان میں ثقافتی رکاوٹیں خاتون کو سرجن بننے سے روکتی ہیں۔کے مطابق ورلڈ جرنل آف سرجری کی جانب سے ' کلچرل بیریئرز فار وومن ان سرجری' کے عنوان سے تحقیق رواں ہفتے کم متوسط آمدن والے ممالک سے تجزیے کے بعد شائع کی گئی۔

اس میں یہ بھی معلوم ہوا کہ مرد سرجنز کے مقابلے میں خواتین سرجنز پر گھر کا کھانا بنانے، صفائی اور لانڈری کی ذمہ داری بھی عائد ہے۔ تحقیق کے مطابق 22 فیصد مرد سرجنز کے مقابلے میں 47 فیصد خواتین سرجنز نے کہا کہ انہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ سرجن نہیں بن سکتیں، 54 فیصد مرد سرجنز کے مقابلے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد 86 فیصد یہ محسوس کرتی ہے کہ ہمارے کلچر میں سرجری کو مردوں کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے۔

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں کارڈیو تھوریسک سرجری کی سربراہ اور پاکستان کی واحد پیڈیاٹرک کارڈیک سرجن ڈاکٹر ماہم ملک جو تحقیق کے مصنف میں سے ایک ہیں، وہ کہتی ہیں کہ اس تحقیق کا خیال اس وقت آیا جب ان کی دوستوں نے خواتین کی مدد کے لیے فیمیل سرجنز ایسوسی ایشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈاکٹر ماہم ملک نے کہا کہ یہاں یہ چیلنج ہے کہ ہم اسے مسئلے کے طور پر تسلیم نہیں کرتے اور اس کے حل کے لیے کچھ نہیں کررہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

کویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو نظام صحت بہتر بنانے کیلئےہرممکن مالی معاونت کی یقین دہانیکویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو نظام صحت بہتر بنانے کیلئےہرممکن مالی معاونت کی یقین دہانیکویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو نظام صحت بہتر بنانے کیلئےہرممکن مالی معاونت کی یقین دہانی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلانکورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
مزید پڑھ »

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 24644 ہوگئی، 585 اموات رپورٹپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 24644 ہوگئی، 585 اموات رپورٹلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 24644 جبکہ ہلاکتیں 585 ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:05:03