انڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

انڈیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یومیہ اضافہ، ہوٹل میں آتشزدگی سے کم از کم سات افراد ہلاک

دریں اثنا انڈیا کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سنیچر کو اگر کورنا کے پازیٹو نتائج 62 ہزار سے زیادہ آئے تھے تو اتوار کو مثبت کیسز 64 ہزار 399 ہیں۔اس کے علاوہ وزارت داخلہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 861 افراد اس وبائی بیماری سے ہلاک ہو گئے ہیں اور اس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 43 ہزار 379 ہو گئی ہے۔

دریں اثنا انڈین کونسل فار میڈیکل ریسرچ نے بتایا ہے کہ آٹھ اگست کو کل سات لاکھ 19 ہزار 364 ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر دو کروڑ 41 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ انڈیا کے مؤقر اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کی گذشتہ روز کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف اگست میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز انڈیا میں ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں کے حوالے سے سعودی بجلی کمپنی کی وضاحتبجلی کے بلوں کے حوالے سے سعودی بجلی کمپنی کی وضاحتسعودی بجلی کمپنی نے بجلی کے بلوں کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے، صارفین کا دعویٰ ہے کہ نئے اسمارٹ میٹرز لگنے کے بعد سے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپیسعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپیسعودی عرب کے سیاحتی مقام باحہ کی پہاڑیوں میں غاروں میں مکانات سیاحوں کے کی دلچسپی کا مرکز بن گئے ۔ ذرائع   کے مطابق باحہ کے پہاڑوں کی جغرافیائی تشکیل
مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:57:19