انکوائری میں جعلی بھرتیاں ثابت: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

انکوائری میں جعلی بھرتیاں ثابت: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

رائے ممتاز نے پرویز الٰہی کے ساتھ مل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں: ترجمان اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کوگرفتارکرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی میں گریڈ 17 پر 12 غیرقانونی بھرتیاں کیں، پنجاب اسمبلی میں اُمیدواروں کو ریکارڈ میں ردوبدل کر کے بھرتی کیا گیا اور بھرتی کے عمل میں گھپلوں کے لیے جعلی ٹیسٹنگ سروسز کی خدمات لی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن انکوائری میں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں ثابت ہوئیں جس کی بنیاد پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ رائے ممتاز نے پرویز الٰہی کے ساتھ مل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتارپرویز الہٰی رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتارپرویزالہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن تفصیلات جانیے: DailyJang PervaizElahi PTI
مزید پڑھ »

گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتارگوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتاراینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:43:44