انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ENGvPAK
ساؤتھمپٹن: پاکستان کرکٹ بورڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن کے اسٹیڈیم ایجاس باؤل میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹیسٹ میں بھی اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ بابر اعظم نائب کپتان ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں بلے باز عابد علی، اسد شفیق، فوّاد عالم، امام الحق، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، کاشف بھٹی, سہیل خان اور یاسر شاہ کے نام شامل ہیں۔Azhar A , Babar A , Abid A, Asad S, Fawad A, Imam, Kashif B, M Abbas, M Rizwan, Naseem S, Sarfaraz A, Shadab K, Shaheen A, Shan M, Sohail K and Yasir S.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایتسی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »