انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

آل راؤنڈر کے لیے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کا اعزاز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ وننگ اننگز کھیلنے والے بین اسٹوکس کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بین اسٹوکس کو بکنگھم پیلس میں شہزادہ ولیم نے اعزاز سے نوازا، بین اسٹوکس کو ورلڈ کپ میں پرفارمنس اور شاندار کامیابی پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بین اسٹوکس کو انگلینڈ کے اعلیٰ ترین اعزازات میں سے نائٹ ہڈ دئیے جانے کی خبریں بھی آئی تھیں۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈ کپ فائنل میں اسٹوکس نے ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔اگر بین اسٹوکس کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے تو وہ اسے وصول کرنے والے انگلینڈ کے 12ویں اور مجموعی طور پر 23ویں کرکٹر ہوں گے۔ اس سے قبل سابق عظیم انگلش اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک وہ آخری کھلاڑی تھے جنہیں یہ اعزاز دیا گیا...

اس سے قبل بین اسٹوکس نے گزشتہ سال اگست میں آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے کامیابی دلائی تھی، انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ 359 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ نے 183 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر محض ایک گیند قبل حاصل کیا
مزید پڑھ »

بیرون ملک فرار ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایاجائے گا، چیئرمین نیببیرون ملک فرار ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایاجائے گا، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈلز کے ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب نے بیرون ملک فرار مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈلز کے ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے مد
مزید پڑھ »

جسمانی کیلوریز کو تیزی سے جلانے کے آسان طریقے - Health - Dawn Newsجسمانی کیلوریز کو تیزی سے جلانے کے آسان طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیوزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیکراچی(ویب  ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کی کچہری میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:48:40