انگلش پریمئر لیگ: لیورپول اور مانچسٹریونائٹیڈ کی شاندار فتح، حریف بے بس ARYNewsUrdu
لیسٹر: انگلش پریمئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، جبکہ مانچسٹریونائٹیڈ نے نیو کاسل کو باآسانی زیر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انگلش پریمئرلیگ میں لیورپول کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کردیا۔ فرمینو نے 2، ملنر اور آرنلڈ نے 1-1 گول اسکور کیے۔دوسری جانب مانچسٹریونائٹیڈ نے پہلے ہاف میں ہی نیوکاسل کو دبوچ لیا، اینتھنی مارشل، گرین ووڈ اور ریش فورڈ نے 1-1 گول کیا، دوسرے ہاف میں مارشل نے ایک اور گول کرکے ٹیم کو 4-1 سے فتح دلوائی۔
خیال رہے کہ انگلش پریمئر لیگ کے 16 دسمبر کو کھیلے جانے والے میچ میں بھی لیور پول نے ویٹ فورڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0– 2گول سے ہرایا، جبکہ چیلسی کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، فاتح ٹیم کی جانب سے دونوں گول محمد صلاح نے کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیرکے محاصرے کو 144روزہوچکے،خوف اور بے یقینی کی فضابرقرارسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنت نظیروادی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے
مزید پڑھ »
بے نظیر بھٹو کی زندگی اور سیاستبے نظیر بھٹو کی زندگی اور سیاست خاص رپورٹ : DailyJang
مزید پڑھ »
” دیکھو! حور لگ رہی ہیں“ بے نظیر بھٹو کی شہادت سے قبل یہ جملہ معروف کالم نویس چودھری خادم حسین سے کس نے کہا تھا؟ ایک عرصے بعد ساری کہانی سنادیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی آج برسی منائی
مزید پڑھ »
ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ کے بعد میاں میر میں واقع لیگی عہدیدار
مزید پڑھ »