ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

پاکستان خبریں خبریں

ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، میتھیو ملر

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور یہ بات تقریباً لاکھ بار بتاچکے ہیں۔

پاکستان میں الیکشن سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں عنقریب الیکشن ہونے والے ہیں اور ہم وہاں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑعالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکبلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
مزید پڑھ »

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیالاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم
مزید پڑھ »

ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے سیاست میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت کم لوگ ہیں :انصار عباسیلاہور (خصوصی رپورٹ ) ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے ، پاکستان کی سیاست میں اسلام، نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت
مزید پڑھ »

یورپ کا وہ شہر جہاں مرنے اور مُردے دفنانے کی اجازت نہیںیورپ کا وہ شہر جہاں مرنے اور مُردے دفنانے کی اجازت نہیںآخر اس شہر میں مردے دفنانے کی اجازت کیوں نہیں؟ کیا اس کی وجہ کسی قسم کی توہمات ہیں یا پھر کوئی سائنسی توجیحات؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:09:47