ان ہاؤس تبدیلی کا بیان بلی کے خواب میں چھیچھڑے جیسا ہے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کا بیان بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے صدر شہباز شریف ہیں لیکن فیصلے کوئی اور کرتا ہے، لہذا پہلے شہباز صاحب اپنی پارٹی کے اندر اِن ہاؤس تبدیلی لے آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کے اپنے اعمال ان کے سامنے آرہے ہیں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردونئے پاکستان کے آزاد و خود مختار اداروں کی کارروائی کو حکومت کے ساتھ منسوب کرنا افسوس ناک ہے، معاون خصوصی اطلاعات
مزید پڑھ »
شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں کھٹکتے ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد:معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہےوزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں اس لئےکھٹکتےہیں کیونکہ وہ پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »
خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »