اوبر نے مشرق وسطیٰ میں کریم کی خریداری کا عمل مکمل کرلیا - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اوبر نے مشرق وسطیٰ میں کریم کی خریداری کا عمل مکمل کرلیا - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

اب مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک میں قانونی عمل مکمل کرکے اوبر نے کریم کی ملکیت حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان میں تاحال حکام کی منظوری کا عمل جاری ہے uber careem DawnNews

اوبر نے معروف رائیڈ شیئرنگ کمپنی کریم کی خریداری کا عمل مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔نے مراکش سے پاکستان تک کام کرنے والی کمپنی کریم کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز میں خریدنے کا اعلان کیا تھا۔

اب خریداری کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور کریم نیٹ ورکس مکمل طور پر اوبر کی زیرملکیت ذیلی کمپنی بن گئی ہے، کریم کے شریک بانی اور سی ای او مدثر شیخا کریم اس کی قیادت کریں گے، جو اوبر کے تین نمائندوں اورکریم سے دو نمائندوں پر مشتمل بورڈ کو رپورٹ کریں گے۔معاہدے کے مطابق، اوبر نے مشرق وسطی میں کریم کے نقل و حمل اور ادائیگی کے کاروبار حاصل کیے ہیں، جس میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بڑی مارکیٹیں شامل ہیں۔ پاکستان، قطر اور مراکش میں ریگولیٹری منظوری کا عمل جاری ہے اور ان ممالک میں حکام کی...

اس حوالے سے اوبر کے سی ای او دارا خسروشاہی نے کہا 'میں کریم سے اس سے بھی زیادہ جدت دیکھنے کا منتظر ہوں، کیونکہ یہ کمپنی اپنی موجودہ قیادت کے زیرتحت آزادانہ کام جاری رکھے گی، دونوں پلیٹ فارم متوازی طور پر کام جاری رکھتے ہوئے اپنی مضبوطی کو بڑھاتے رہیں گے، جس کا فائدہ مشرق وسطیٰ کے شہروں میں ڈرائیورز اور مسافروں کو ہوگا'۔

کریم کے شریک بانی اور سی ای او مدثر شیخا نے کہا 'آج کریم کے لئے ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔ ہم نے مشرق وسطی کے زیادہ تر لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لئے سفر تقریبا ایک دہائی قبل شروع کیا تھا۔ اوبر کے ساتھ شامل ہونے سے خطے کی روزمرہ کی زندگی کو مزید آسان اور بہتر بنانے میں ہمارے وژن کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ ہم کریم اور اوبر کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے انتہائی پرجوش ہیں، جو ہمارے کاروبار اور علاقائی مواقع کو سمجھتے ہیں، وہ ہماری اقدار اور ثقافت کے حامی ہیں، اور وہ اس مقصد پر یقین...

دونوں کمپنیوں کے مطابق خریداری کا عمل مکمل کرنے سے ان اپلیکشنز کے ذریعے فراہم کی جانے والی خدمات کو پھیلانے کا موقع ملے گا ، جبکہ ڈرائیورز اور کیپٹنز کے لیے آگے بڑھنے کے مواقع بڑھیں گے اور لوگوں کو دی جانے والی سروسز میں بہتری آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، امریکہ نے ایرانی فوج کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیامشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، امریکہ نے ایرانی فوج کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیابغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔امریکی فوج نے
مزید پڑھ »

کیا لائن لاسز کا بوجھ بھی عوام پرڈالا جارہاہے ؟محمد زبیر نے بڑا دعویٰ کردیاکیا لائن لاسز کا بوجھ بھی عوام پرڈالا جارہاہے ؟محمد زبیر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »

ایران نے امریکی حملہ بے وقوفانہ قرار دے دیا، اسرائیل میں ہائی الرٹایران نے امریکی حملہ بے وقوفانہ قرار دے دیا، اسرائیل میں ہائی الرٹایران نے عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی فضائی حملے کو بے وقوفانہ قرار دے دیا، دوسری طرف اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔سعودی عرب نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔سعودی عرب نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ QandeelBaloch Interpol Brother Pakistan SaudiArabia InvolvedInMurder pid_gov MoIB_Official KSAMOFA KingSalman saudiarabia Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

نواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردینواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردینواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردی Read News NawazSharif ArmyChief QamarJavedBajwa OfficialDGISPR Extend
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:13:32